پورے مغربو ک گھنٹوں کے بل لانے والےدبنگ وزیرپٹرولیم انتقال کر گئے۔۔۔آج کی انتہائی افسوسناک خبر

روزنامہ اوصاف  |  Feb 24, 2021

یاض(نیو زڈیسک) سابق سعودی وزیر پٹرولیم 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، شیخ زکی یمانی نے سعودی عرب کو اوپیک میں مضبوط پوزیشن پر پہنچایا تھا،سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آنجہانی سابق وزیر پٹرولیم کی تدفین مکہ میں ہوگی، شیخ زکی یمانی 1973 میں تیلکی بندش کے موقع پر مشہور ہوئےتھے جب سعودی عرب کی جانب سے تیل کی بندش کے اعلان پر مغرب کی معیشت نے گھٹنے ٹیک دئے تھے۔آنجہانی سعودی وزیر پٹرولئم شاہ فیصل کے قتل کے وقت انکے ہمراہ موجود تھے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More