کاروبار کا آغاز، ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

بول نیوز  |  Feb 26, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں کاروبا ری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کرتے ہوئے کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچیج میں ٹریڈنگ کے دوران 96 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے جبکہ 100 اندیکس 46 ہزار 61 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی  قیمت میں 39 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تاہم انٹر بینک میں ڈالر کی  قیمت میں 39 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 3 ماہ کی کم سطح 158.07 روپے پر آگیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More