یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سماء نیوز  |  Mar 02, 2021

فوٹو: پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

اس سے قبل گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس جکے باعث دونوں ٹیموں کے مابین میچ کو منسوخ کردیا گیاتھا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ: کپتان شاداب خان، ایلکس ہیلز، روحیل نذیر، حیسن طلعت، آصف علی ، افتخار احمد، پال اسٹیرلنگ، فہیم اشرف، محمد وسیم جونئیر، حسن علی اور موسیٰ خان شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسکواڈ: کپتان سرفراز احمد، فاف ڈوپلیسی، کمیرون ڈیلپورٹ، محمد اعظم، صائم ایوب، بین کٹنگ، محمد نواز، زاہد محمود، ڈیل اسٹین، محمد حسنین اور نسیم شاہ شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More