بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

روزنامہ اوصاف  |  Mar 08, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو کہتا ہو کہ وہ آئیں جسے چاہیے تسلی کرے،پوری دنیا اور میڈیا دیکھ رہی تھی کہ ایک ایم این اے کے بارے میں بتائےجو کم تھا۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا، میں کبھی ایسا کام نہیں کرتا جس سے تاریخ خراب ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں کسی بھی صورت قانون و آئیں کے خلاف کام نہیں کرونگا۔ صادق سنجرانی نے تین سال سینٹ کو مثالی طور پر چلایا، اپوزیشن کو برابر کا موقع دیا۔ اسد قیصر نے مزید کہا کہ چیرمین سینٹ کے اپوزیشن و حکومتی سنیٹروں کے ساتھ اچھے تعلقات ہے، امید ہے سب کے چوائس صادق سنجرانی ہونگے،
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More