پاکستانی روپے نے امریکی ڈالرکودھول چٹادی،سپرپاورکی کرنسی کی قدر کتنی کم ہوگئی ،پاکستانی عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

روزنامہ اوصاف  |  Apr 07, 2021

لاہور(ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کےدوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا اور قیمت 153 روپے 33 پیسے کے بعد 153 روپے 18 پیسے ہو گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More