53سالہ مادھوری خود کو فٹ رکھنے کیلئے کیا کرتی ہیں؟مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

روزنامہ اوصاف  |  Apr 10, 2021

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فٹنس سے متعلق جنون اور شوق دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔انسٹاگرام پر 53سالہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی ایکسرسائز کی ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کہ اس عمر میں بھی اداکارہ بالکل نوجوانوں کی طرح ورزش کرتی ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ اپنے کھانے کی تصویر بھی شیئر کی جس میں پھل اور سلاد وغیرہ شامل تھا۔مادھوری کی پوسٹ کو 3لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جبکہ سیکڑوں لوگوں نے انکی صحت اور فٹنس کی تعریف کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More