تیسرا ٹی20: پاکستان ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

سماء نیوز  |  Apr 14, 2021

فوٹو: پی سی بی

پاکستان نے جنوبی افریقا کےخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سنچورین میں کھیلے جارہے میچ تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جبکہ جنوبی افریقی ٹیم مین ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

قومی ٹیم میں شرجیل خان کی جگہ فخر زمان، عثمان قادر اور محمد حسنین کی جگہ آصف علی اور حارث روف کو شامل کیا گیا ہے جبکہ جنوبی افریقی ٹیم میں ونڈر ڈیوسن لبوڈے کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ دنوں ملکوں کےدرمیان چار میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More