منفرد و مزیدار کریمی فروٹ چاٹ

سماء نیوز  |  Apr 22, 2021

فائل فوٹو

اجزاءانگور- ایک کپ

آڑو – دو عدد کٹے ہوئے

کیلے – چار عدد

امرود – چار عدد کٹے ہوئے

اُبلے ہوئے چنے – ایک کپ

فروٹ کوکٹیل – ایک کین

آلو – ایک عدد اُبلا اور کُٹا ہوا

کریم – دو پیکٹ ٹھنڈی

نمک – آدھا چائے کا چمچ

کالی مرچ – ایک چوتھائی چائے کا چمچ

کاسٹر شوگر – چار کھانے کے چمچ

چاٹ مصالحہ – ڈیڑھ چائے کا چمچ

ترکیبایک پیالے میں تمام کٹے ہوئے پھل سیب، کیلے، انگور، امرود، آم، آڑو، فروٹ کوکٹیل ڈالیں، اس میں ابلے ہوئے چنے اور الو مکس کریں، پھر ٹھنڈی کریم ، کاسٹر شوگر، کالی مرچ، نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مِکس کریں۔

اب فروٹ چاٹ کو فریج میں رکھ دیں اور ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More