کراچی، مرغی کی قیمتوں اضافہ کردیا گیا

بول نیوز  |  May 11, 2021

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث مرغی کی قیمتوں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں مرغی کا گوشت 500 روپے سے زائد فروخت ہورہا ہے جبکہ بغیر ہڈی کے گوش 720 روپے سے زائد فروخت ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ سرکاری طور زندہ مرغی 138 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے اور مرغی کے گوشت کی قیمت 214 روپے مقرر کی گئی ہے۔

شہری ضرورت کے تحت مہنگے داموں مرغی کا گوشش خریدنے پر مجبور ہیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More