آپ کا وزیراعظم آج ایک بار پھر آپ کے ساتھ

بول نیوز  |  May 11, 2021

وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر فون پر قوم سے براہ راست بات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج دوپہر ڈیڑھ بجے عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران سوالات کے جواب دیں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان سے عوام کی بات چیت براہ راست نشر کی جائے گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعظم فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دے چکے ہیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More