بچوں کا قتل عام کسی صورت قبول نہیں ہے,  وزیر خارجہ

بول نیوز  |  May 12, 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قبلہ اول پر حملہ، بچوں کا قتل عام اور جبری بیدخلی کسی صورت قبول نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ترک وزیر خارجہ برادر میولوت چاوش اولو نے فلسطین کی تیزی سے خراب ہوتی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔

Spoke to brother @MevlutCavusoglu on the increasingly dire and oppressive situation in Palestine. Fully support Turkey’s call to convene meeting of @OIC_OCI & UN. Storming 1st Qibla of Islam Masjid Al Aqsa, killing children and forcing evictions – absolutely unacceptable.

— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) May 11, 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ترکی کی جانب سے او آئی سی اور اقوام متحدہ کا اجلاس طلب کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More