لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

 پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی ہے۔

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 171 رنز ٹارگٹ دیا تھا جسے پشاور زلمی حاصل نہ کر پائے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More