گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی

ہم نیوز  |  Jun 11, 2021

وفاقی حکومت نے گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی کر دیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین  نے مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کیا۔

بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ  گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی کرنے کی تجویز ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More