چین میں 5.1 شدت کازلزلہ

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

چین کے جنوب مغربی صوبہ ینان کی شوانگ بائی کائونٹی میں5.1 شدت کے زلزلے سے2افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبہ ینان کی شوانگ بائی کائونٹی میں 2669 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

حکومت نے3ہزار420افراد کی امداد کے لیے دس لاکھ یوان مختص کیے ہیں۔

اس کے عالاوہ علاقے کے رہائشیوں کو خیمے ، لحاف ، بستر اور چاول فراہم کیے گئے ہیں۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More