کراچی میں موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

شہر کراچی میں موسم آج صبح کے اوقات میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے  جبکہ دن بھر کے دوران بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  آج دن بھر مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ دن میں ہلکی بوندہ باندی کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارات 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جو کہ دن بھر کے دوران 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ  تکجانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس وقت شہر میں 20 کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ دن بھر کے دوران ہوائوں کی رفتار 23 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More