منگنی کے بعد منال خان نے دی ایک پارٹی، تصاویر وائرل

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ منال خان جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جس کے لئے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

گزشتہ ہفتے اداکارہ کی احسن محسن کے ہمراہ منگنی کی تقریب ہوئی تھی جس کے بعد اب کی جانب سے اپنے دوستوں کے لئے ایک پارٹی دی گئی ہے۔

گزشتہ روز ہونے والی پارٹی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

تصاویر میں سبور علی، ایمن خان اور جند دوستوں کو منال اور احسن کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More