قومی کرکٹ اسکواڈ آج برطانیہ سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

بول نیوز  |  Jul 21, 2021

قومی کرکٹ اسکواڈ آج  برطانیہ سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ مانچسٹر سے بذریعہ پرواز بارباڈوس کے لیے روانہ ہوگا۔

واضح رہے کہ قومی اسکواڈ کی گزشتہ روز مانچسٹر میں کی گئی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہیں جس کے بعد قومی اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر تین بجے بارباڈوس پہنچے گا۔

خیال رہے کہ بارباڈوس پہنچنے پر اسکواڈ کی آرائیول ٹیسٹنگ کی جائے گی، قومی اسکواڈ بارباڈوس میں ایک روز آئسولیشن میں رہے گا۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More