مہوش حیات کا عید ’لُک‘ مداحوں کو بھاگیا

بول نیوز  |  Jul 23, 2021

پاکستان انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے اپنے عید ’لُک‘ کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

ہر دلعزیز اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

Eid Mubarak ! ⚡️💙#eiduladha2021 pic.twitter.com/XNczsh8a5c

— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 22, 2021

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویریں عید کے دن کی ہیں جن میں اداکارہ نے خوبصورت جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔

مہوش حیات نے اپنی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے تمام چاہنے والوں کو عید مبارک کہا۔

مہوش حیات کے ٹوئٹ پر صارفین نے اداکارہ کو حقیقی خوبصورت قرار دیا۔

دوسری جانب کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا تھا کہ مہوش حیات کا جوڑا بہت خوبصورت ہے۔

اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ EidulAdha2021 کا بھی استعمال کیا۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More