وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں بھڑکنے والی جنگلاتی آگ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیا ع پر رنج و غم کا اظہار

اے پی پی  |  Jul 31, 2021

اسلام آباد۔30جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے مختلف صوبوں میں بھڑکنے والی جنگلاتی آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں اور حیاتیاتی ضیا ع پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم آتشزدگی کے اس المناک سانحے اور اس مشکل وقت میں ترکی کی حکومت اور عوام کے دکھ درد میں برابر کے شریک اورانکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہم ترکی کو اس مشکل وقت میں ہر ممکن امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More