پی سی بی کا قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

بول نیوز  |  Sep 19, 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں کپتان بابر اعظم سمیت تمام بڑے نام کھیلیں گے۔

پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 25 ستمبر کو ہوگا۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More