مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  Nov 23, 2021

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  خوبصورت سرخ رنگ ک شرٹ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More