اصل چمڑے کی پہچان کیسے کریں ؟ جیکٹس کی پہچان کا انتہائی آسان طریقہ

بول نیوز  |  Nov 26, 2021

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گرم ملبوسات کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

گرم ملبوسات میں سب سے زیادہ لیدر جیکٹس کا استعمال ہوتا ہےلیکن مارکیٹ میں اصلی لیدر کی جیکٹ کا بول کرآرٹیفیشل لیدر یا ریگزین کی جیکٹ پکڑا دی جاتی ہے۔

اسی حوالے سے آج ہم موجود ہیں کراچی کی مشہور زمانہ لیدر مارکیٹ میں اور بتائیں گے کہ اصلی لیدر جیکٹ کی کیا پہچان ہے ؟؟

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More