پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز آج سے شروع

بول نیوز  |  Nov 26, 2021

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق عبداللہ شفیق کو ٹیسٹ کیپ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق عبداللہ شفیق عابد علی کے ساتھ اوپننگ کریں گےٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو آج شروع ہونے والے  پہلے ٹیسٹ میں بٹھایا جائیگاپاکستان کی پہلے ٹیسٹ کے لئے ممکنہ پلئینگ الیون میں عبداللہ شفیق، عابد علی اظہر علی، اور کپتان بابر اعظم شامل ہیں۔  محمد رضوان، فواد عالم، فہیم اشرف اور حسن علی بھی شامل ہیں۔ ساجد خان نعمان علی اور شاہین آفریدی  بھی ٹیُم کا حصہ ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More