اداکار فیروز خان ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے حیران کیوں ہوئے؟

بول نیوز  |  Nov 28, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کو ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے  کورونا ٹیسٹنگ کے طریقے کار پر کافی حیرانی ہوئی۔

اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan)

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فیروز خان نے لکھا کہ ترکی میں جب انہیں ایک بلین کورونا ٹیسٹ ناک سے ہوتے دیکھنے کے بعد پہلی بار یہ پتاچلا کہ یہ ٹیسٹ بہت آسانی سے صرف منہ سے بھی کیا جاسکتا ہے۔

اداکار فیروز خان نے مزید لکھا کہ وہ ٹیسٹ کروانے کے بعد بھی یہی سوچ رہے تھے کہ یہ لڑکا ابھی مجھے ناک سے ٹیسٹ لینے کا کہہ کر سرپرائیز دے گا۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More