صبا قمر اور فہاد مصطفی کی فلم کا ٹیلر اردو فلیکس پر ریلیز

بول نیوز  |  Dec 01, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی فلم کا ٹیلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

اردو فلیکس پر جاری کردہ صبا قمر کے ٹیلر میں اداکار فہاد مصطفی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

یاد رہے کہ نیٹ فلیکس کی طرز پر پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ “اردو فلیکس” باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔

تاہم آپ اگر اردو فلکس ڈائونلوڈ کرنا چاہتے تو یہ گوگل پلے سٹور، ایپل ایپ سٹور اور روکو ٹی وی پر دستیاب ہو گا جہاں سے بآسانی ڈائونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

یہاں پر ناضرین کے لیے اردو فلمیں، ویب سیریز، ڈرامہ سیریلز، ڈرامہ سیریز، دستاویزی فلمیں، کارٹون اور اردو زبان میں ترک ڈراموں سمیت خصوصی طور پر تیار کردہ شور بھی ہوں گے۔

اس کے علاوہ اردو فلیکس کے آغاز پر سب سے پہلے ‘لفافہ دیان’، حریم شاہ کی فلم ‘راز’ اور ‘دلھن اور ایک رات’ کی کے علاوہ دیگر سیریز کو ناضرین کے لیے وہاں پر دیا گیا ہے۔

اردو فلکس پر وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ بھی ہو گا اور اس پلیٹ فارم کو مزید وسعت بھی دی جائے گی۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More