حریم شاہ کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

بول نیوز  |  Jan 14, 2022

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لندن کی سیر کر رہی ہیں اور ایک گاڑی میں ایک لڑکی کے ساتھ موجود ہیں۔

گزشتہ روز حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے  ہمراہ دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ حریم شاہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More