فیس بک کی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ

بول نیوز  |  May 08, 2022

 گوگل کی طرف فیس بک بھی اپنے صارفین کی سرچ ہسٹری کو اپنے پاس محفوظ کرتا ہے۔

خیال رہے کہ  اگرچہ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز اس سرچ ہسٹری کو صارف تک ہی محدود رکھتی ہیں تاہم فون گم ہو جانے یا دیگر ایسی ہی کسی صورت میں یہ ہسٹری لوگوں کے ہاتھ لگ سکتی ہے اور وہ فیس بک پر آپ کی مواد دیکھنے کی عادات کے متعلق جان سکتے ہیں۔

تاہم اب  آپ جب چاہیں فیس بک کی طرف سے محفوظ کی گئی سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  ویب سائٹ gadgetsnow.com کے مطابق اگر آپ اپنی فیس بک سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ ورژن میں سب سے پہلے فیس بک سرچ بار پر کلک کریں۔

اس طرح اپنی کی حالیہ سرچز کی فہرست آپ کے سامنے آ جائے گی۔ یہاں سب سے اوپر دائیں جانب ’ایڈٹ‘ کا آپشن موجود ہو گا،اس پر کلک کرنے سے آپ کی مکمل سرچ ہسٹری اوپن ہو جائے گی،یہاں سے آپ ہسٹری کو ایک ایک کرکے یا سب کچھ ایک ہی کلک کے ساتھ ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔

اینڈرائیڈ فون میں سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کے لیے فیس بک ایپلی کیشن کھول کر اوپر کی طرف ’سرچ آئیکن‘ پر کلک کریں۔

 یہاں بھی حالیہ سرچز کے ساتھ آپ کو ’ایڈٹ‘ کا آپشن نظر آئے گااس پر کلک کرنے سے آپ کا ’ایکٹیویٹی لاگ‘ کھل جائے گا،یہاں ’کلیئر سرچز‘پر کلک کرکے آپ انہیں ایک ہی بار میں ڈیلیٹ کر سکتے ہیں

مزید پڑھیں4 mins agoپاکستانی اداکاراؤں کی شادی کی پُرانی تصاویر، پہچانیں کون ہیں؟

11 hours agoدانیہ شاہ کے کس لڑکے کے ساتھ تعلقات تھے؟ عامر لیاقت حسین نے تصاویر جاری کردیں

عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر دوسرے لڑکے...

11 hours agoدانیہ شاہ عامر لیاقت سے طلاق کیوں لینا چاہتی ہیں اور ان کے پاس کون سے اہم ثبوت ہیں؟ آدیو کال لیک

دانیہ شاہ کی نئی آڈیو کال نے عامر لیاقت کیخلاف نیا پینڈورا...

16 hours agoتیسری بیوی دانیہ کے سنگین الزامات پر عامر لیاقت کا سخت ردعمل سامنے آگیا

ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ اللہ اور اس...

16 hours agoجویریہ سعود کی بیہودہ حرکت کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود ایک تقریب...

17 hours agoاقرا عزیز کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی خوبصورت تصاویر سوشل...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More