پی ایس ایل 7 سے پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع

بول نیوز  |  May 13, 2022

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں پی سی بی کو اربوں روپے کا ریکارڈ منافع ہوا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے ہونے والا نیٹ پرافٹ تقریباً دو ارب روپے سے زائد ہے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس وقت پی سی بی کے پاس پندرہ بلین ریزروز ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ مالی سال میں بارہ ارب روپے تھے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 5 اور پی ایس ایل 6 میں اکاؤنٹنگ لاس سات سو ملین  روپے کا ہوا ہے۔ کوویڈ 19 کی وجہ سے پانچویں اور چھٹے ایڈیشن میں ٹیموں کو مراعات دیں اور تقریبا ایک ارب روپے کے اخراجات برادشت کیے۔

مزید پڑھیں1 hour agoپاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے ملتان اسٹیڈیم کو بیک اپ میں رکھنے کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان...

2 hours agoفیفا ورلڈ کپ ٹرافی 7 جون کو پاکستان پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی 7 جون کو پاکستان  کے دورے...

2 hours agoلاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ٹرائلز میں ڈیرن گف بھی شرکت کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے دو...

4 hours agoگرمی سے تنگ احمد شہزاد شمالی علاقہ جات پہنچ گئے

لاہور کی گرمی سے نجات حاصل کرنے لیے احمد شہزاد نے  شمالی...

6 hours agoماحور شہزاد غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کی خواہشمند

پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر موحور شہزاد کامن ویلتھ گیمز...

17 hours agoاگر سلیکٹر ہوتا تو عمران ملک بھارتی ٹیم میں شامل ہوتے، کیون پیٹرسن

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے اپنے ایک مضمون میں کہا...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More