مہوش حیات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  May 14, 2022

پاکستان کی تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

اس سے قبل مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو گاڑی میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں37 mins agoحریم فاروق کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر...

2 hours agoعائزہ خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر...

2 hours agoدانیہ شاہ کی دوست عامر لیاقت کی چوتھی بیوی؟ ویڈیو وائرل

دانیہ کے بعد اب ایک اور لڑکی ڈاکٹر عامر لیاقت کی چوتھی...

3 hours agoعامر لیاقت کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، نئی ویڈیو سامنے آگئی

ڈاکٹرعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا ایک اور ویڈیو کلپ سامنے...

3 hours agoاداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا...

14 hours agoسلمان خان نے فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

بالی وُڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More