پی ٹی آئی والوں نے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی، عطا تارڑ

بول نیوز  |  May 14, 2022

عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ چرچ کی جگہ پر بغیر اجازت اور مسیحی برادری کے جذبات مجروح کر کے جلسہ کرنے والوں نے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں قانون حرکت میں آیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے متبادل جگہ پر جلسے کی اجازت دے دی ہے، اس میں کوئی سیاسی پہلو نہیں، چرچ کے منتظمین اور مسیحی برادری کو اعتراض تھا۔

چرچ کی جگہ پر بغیر اجازت اور مسیحی برادری کے جذبات مجروح کر کے جلسہ کرنے والوں نے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں قانون حرکت میں آیا۔ حکومت پنجاب نے متبادل جگہ پر جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ اس میں کوئی سیاسی پہلو نہیں۔ چرچ کے منتظمین اور مسیحی برادری کو اعتراض تھا۔ https://t.co/Co0eXfmaz3

— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) May 14, 2022

مزید پڑھیں10 mins agoحمزہ شہبازکی حلف برداری کے احکامات کیخلاف اپیلیں، سماعت کا تحریری فیصلہ جاری 

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے احکامات کے خلاف...

11 mins agoعمران خان نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو...

31 mins agoملک کوٹھیک ہم نےکرنا ہے کوئی باہرسے نہیں کریگا، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کوٹھیک ہم نےکرنا ہے کوئی...

40 mins agoعدالت کی ملعون گیرٹ ولڈر کی توہین آمیز ٹوئٹس کے خلاف مؤثراقدامات کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے اور وزارتِ آئی ٹی...

44 mins agoامپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری...

1 hour agoملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا

پاکستان کے بیشتر علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں اور اس...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More