عدنان صدیقی نے سجل علی کو کس مٹھائی سے تشبیہ دے ڈالی

بول نیوز  |  May 14, 2022

عدنان صدیقی کا نام پاکستانی فلم اورڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعرف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ ایک خوبصورت ماڈل باصلاحیت اداکار اور عمدہ میزبان ہیں، جو صرف وطن عزیز ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی عمدی اداکاری کی بنا پر نام کما چکے ہیں عدنان صدیقی کا شمار ان اداکروں میں ہوتا ہے جنہوں نے ہالی ووڈ میں بھی کام کیا۔

اسی طرح ماہرہ خان بھی پاکستان کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں جنہوں نے وطن عزیز کے دنیا بھر میں اپنی عمدہ اداکاری خوب نام کمایا جبکہ وہ پاکستان میں سب سے زیادہ فولو کی جانے والی اداکارہ ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehru ✨ (@sajalitaly)

آج کل سوشل میڈیا پر ایک کلپ خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ماہرہ خان کچھ کھانا بنا رہی ہیں جبکہ عدنان صدیقی اس پروگرام شاید بطور مہمان مدعو کئے گیے ہیں۔

ماہرہ خان عدنان صدیقی کے سامنے سجل علی کا نام لیتی ہیں تو وہ کہتے میں سجل بھی ماشااللہ میرے لئے اتنی ہی پیاری ہے جتنی میری بیٹی، اس پر ماہرہ خان سجل علی کوکچھ نام دینے کے بارے سوچتی اسی اثنا میں عدنان صدیقی گلاب جامن کہہ دیتے ہیں، یعنی وہ سجل کو گلاب جامن سے تشبیہ دیتے اس پر ماہرہ خان بھی ان کی تائید کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ چھوٹے گلاب جامن کی طرح ہے سجل۔

واضح رہے کہ سجل علی اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی بنا پر دنیا بھر ایک مقام رکھتی ہیں جبکہ ان دنوں وہ  ہالی ووڈ میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں24 mins agoمومل شیخ کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل...

30 mins agoعائشہ عمر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی...

32 mins agoاعجاز اسلم کا عروہ حسین کے بارے بیان دینا مہنگا پڑگیا

اعجاز اسلم آج کل سوشل میڈیا پر تنقید کیزد میں ہیں اس...

34 mins agoسید جبران کی دانیہ شاہ سے متعلق اہم پیشگوئی

پاکستانی اداکار سید جبران نے عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ...

39 mins agoماورہ حسین کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

42 mins agoسیدہ طوبیٰ انور شادی کرنے والی ہیں؟

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More