ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

بول نیوز  |  May 15, 2022

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بول نیوز کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی فائیو ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم کی مہم کا کامیابی سے آغاز

ایشیا کپ  کے لیے قومی ٹیم 19 مئی کو جکارتہ روانہ ہوگی جبکہ قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن اور ٹرائلز اتوار کو ہوں گے جس کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔

پاکستان ٹیم 4 جون کو پولینڈ اور بھارت کے خلاف میچ کھیلے گی جبکہ اگلے روز ہی 5 جون کو قومی ٹیم سوئٹزرلینڈ اور ملائیشیا کے مدمقابل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: فائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کیلئے قومی کیمپ کا آغاز

قومی ٹیم کا کیمپ ریحان بٹ کی زیر نگرانی اس وقت نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے جس میں 15 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جس کے بعد 9 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔

  واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل بھی 5 جون کو ہی کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں59 mins agoاینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک

سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈ کی کار ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی...

12 hours agoآندرے رسل کے آئی پی ایل میں دو ہزار رنز مکمل

انڈین پریمئیر لیگ کے اہم میچ میں آل راؤنڈر آندرے رسل نے...

12 hours agoراولپنڈی اور کراچی کے اسٹیڈیمز میں جدید ترین کرسیاں لگیں گی، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا...

13 hours agoرافیل ندال کی انجری کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک

معروف ٹینس کھلاڑی رافیل ندال پاوں کی چوٹ لگنے کے باعث فرنچ...

13 hours agoماضی میں بھارتی بیٹنگ کا بوجھ سنبھالنے والے ایک بار پھر یکجا

سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا...

13 hours agoبلند و بالا چھکے نے بزرگ شائق کو زخمی کر دیا

انڈین پریمئیر لیگ کے ایک میچ میں بیٹسمین رجت پاٹیدار کے 102...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More