ثروت گیلانی’کانز فلم فیسٹیول‘میں شرکت کیلئے تیار

بول نیوز  |  May 15, 2022

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی اس سال ’کانز فلم فیسٹیول‘میں شرکت کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ثروت گیلانی ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کے لیے منتخب ہونے والی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے لیے اداکار صائم صدیقی کی ٹیم کا حصّہ ہوں گی، جو کہ اس باوقار فلم فیسٹیول کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کی جائے گی۔

ثروت گیلانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ’کانز فلم فیسٹیول‘میں شرکت کرنے کے حوالے سے میڈیا پر سامنے آنے والی خبر کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہےکہ دوسری جانب بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجا ری پیغام میں بتایاکہ وہ کینز 2022 میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند تھے لیکن بہت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Was really looking forward to rooting for our cinema at the India Pavilion at #Cannes2022, but have sadly tested positive for Covid. Will rest it out. Loads of best wishes to you and your entire team, @ianuragthakur. Will really miss being there.

— Akshay Kumar (@akshaykumar) May 14, 2022

اکشے کمار نے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ اس ایونٹ میں شریک نہیں ہو پائیں گے، تاہم بھارت کی نمائندگی کرنے والوں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

واضح رہےکہ یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے قبل بھی سال 2021 میں اکشے کمار کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

مزید پڑھیں2 hours agoفلموں کا شوق ویڈیو البم سے پورا کرلیتا ہوں، عاطف اسلم

پاکستان اور سرحد پار اپنی منفرد گائیکی کے باعث شہرت رکھنے والے...

4 hours agoاکشے کمار ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا...

4 hours agoسارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

کسی بھی انسان کے لیے اس کاچہرہ سب کچھ ہوتا ہے مگر...

5 hours agoدانیہ واپس آ جاؤ میں تمہیں کچھ نہیں کہوں گا، عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کو کیا آفر کر دی؟ نئی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اینکر اور سیاسی کارکن عامر لیاقت اور...

19 hours agoگھر میں ٹی وی تک نہیں تھا، بچپن میں کبھی پیسے نہیں دیکھے، پنکج ترپاٹھی کا انکشاف

بھارت کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے...

19 hours agoعامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

حال ہی میں تیسری بیوی سے علیحدگی اور برہنہ ویڈیو وائرل ہونے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More