خنزیر کا دل پانے والے شخص کی موت کس وجہ سے ہوئی؟

بول نیوز  |  May 15, 2022

ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا میں پہلی بار خنزیر کا دل پانے والے شخص کی موت ممکنہ طور پر دل کے وائرس سے متاثر ہونے کے سبب ہوئی ہو۔

امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ کی موت خنزیر کے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دل لگنے کے دو ماہ بعد 8 مارچ کو ہوئی۔

میری لینڈ میڈیکل سینٹر، جہاں پر یہ سرجری کی گئی، کے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ان کی موت کے وقت کوئی واضح سبب کی شناخت نہیں ہوئی۔

لیکن اس آپریشن کے پیچھے موجود سربراہ سرجن ڈاکٹر بارٹلے گرِیفتھ نے اشارہ دیا ہے کہ ممکنہ طور پر دل پورسین سائٹومیگالووائرس سے متاثر ہوگا۔

ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو میگزین کے مطابق ڈاکٹر گرِیفتھ نے 20 اپریل کو ایک ویبینار کو بتایا کہ ان کی ٹیم یہ بات سمجھنے کی کوشش شروع کرنے جارہی ہے کہ ڈیوڈ بینیٹ کی موت کیوں ہوئی۔

سرجن کے مطابق وائرس شاید وہ کردار ہوسکتا ہے جس نے یہ سب کیا۔

یہ سوالات اب ریوائوی کور نامی بائیو ٹیک فرم پر اٹھائے جارہے ہیں جو خنزیروں کو پالتی ہے اور ان میں انجینیئرنگ کرتی ہے۔

ریوائوی کور نے ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کے تبصرے کو مسترد کردیا اور اب تک ان دعووں کے متعلق عوامی سطح پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

مزید پڑھیں20 hours agoجدید موسمیاتی سیٹلائیٹ کی پہلی تصویر جاری

یو ایس نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن کے نئے اور جدید موسمیاتی...

21 hours agoلاش کی آنکھوں کو دوبارہ زندہ کرنے والے سائنسدانوں کا موت کے حوالے سے بڑا دعویٰ

ایک لاش کی آنکھوں کو زندہ کرنے والے سائنس دانوں نے دعویٰ...

1 day agoجدید ٹیکنالوجی سے عام شرٹ وائرلیس چارجر میں تبدیل

تصویر میں دکھائی دینے والا ایک عام سویٹر ہے لیکن ٹیکنالوجی نے...

1 day agoکیا انورٹراے سی عام اے سی کی نسبت بجلی کم خرچ کرتے ہیں؟

ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تغیرات کی بنا پرہرموسم کی شدت میں اضافہ...

2 days agoکرپٹو کوئین کا نام دنیا کے انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

یوروپول نے دنیا کی تاریخ میں ہونے والی دھوکہ دہی کی بڑی...

2 days agoبٹ کوائن کریش؛ وقار ذکا کی پیش گوئی درست ثابت

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دلوانے کے لیے پیش پیش...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More