لاہور، تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

بول نیوز  |  May 16, 2022

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کی اہم 24 شاہراہوں پر آج سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 08 محکمے حصہ لے رہے ہیں۔

تقریباً 700 ملازمین 24 شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے قائم کیمپ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ جو اعلانات کر کے انتباہ کر رہے ہیں کہ تجاوزات کو ہٹا لیں ورنہ نقصان کے خودذمہ دار ہوں گے۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے غیر قانونی طور پر قائم اڈوں کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے، اصل مقصد 24 شاہراہوں پر سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنانا ہے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہے۔

مزید پڑھیں6 mins agoعیسٰی گوٹھ کے متاثرین کومتبادل جگہ دینے کی درخواست پر سندھ حکومت کو نوٹس 

عیسٰی گوٹھ عزیز آباد کے متاثرین کو متبادل جگہ دینے سے متعلق...

6 mins ago‘مجھے ساری دنیا کے ہیرے جواہرات بھی دے دیں تب بھی یہ شرٹ نہیں بیچوں گا’

پی ٹی آئی کے چئیر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے...

18 mins agoکوشش ہے آئی ایم ایف سے معاہدوں کا بوجھ عوام پر کم پڑے ، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے...

21 mins agoشیخ رشید نے 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے کی پیشگوئی کردی

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی جانب سے موجودہ نگران حکومت پر...

29 mins ago'پیپلز پارٹی غریب کاشتکاروں کے ساتھ کھڑے ہوکر بیوروکریسی کی بدمعاشی میں رکاوٹ ڈالے گی'

 پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے...

36 mins agoملاوٹ شدہ مصالحہ جات فروخت کرنے والوں کے خلاف فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

ملاوٹ شدہ مصالحہ جات فروخت کرنے والوں کے خلاف فوڈ اتھارٹی کا...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More