میرے بعد کس کو ستاؤ گے پاکستانیوں؟ عامر لیاقت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

بول نیوز  |  May 16, 2022

ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک اور نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عامر لیاقت نے ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ راحت فتح علی خان کا گانا میرے بعد کس کو ستاؤ گے گا رہے ہیں۔

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میرے بعد کس کو ستاؤ گے پاکستانیوں؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aamir Liaquat Husain (@iamaamirliaquat)

اس سے قبل عامر لیاقت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شئیر کیا جس میں انہوں نے اپنی تینوں بیویوں (سابق اور موجودہ) اور بچوں سمیت پوری قوم سے معافی مانگ لی۔

عامر لیاقت اس ویڈیو میں بات کرتے ہوئے رو پڑے اور کہتے ہیں کہ عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے میرے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aamir Liaquat Husain (@iamaamirliaquat)

واضح رہے کہ تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنے کے بعد دانیہ شاہ اور عامر لیاقت نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے، دونوں کی جانب سے کئی ویڈیوز اور آڈیوز لیک کی گئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب تنقید  کی تاہم اب عامر لیاقت نے دل برداشتہ ہو کر پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں15 mins agoعامر لیاقت کی ناقابل یقین ویڈیو وائرل

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی ناقابل یقین ویڈیو سوشل میڈیا...

26 mins agoاداکارہ ژالے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

37 mins agoنیلم منیر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

42 mins agoعامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اور...

56 mins agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

اکثر مشہور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کرتی...

56 mins agoنمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More