سنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ

بول نیوز  |  May 16, 2022

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی لیون نے 13 مئی کو اپنا اکتالیسواں یوم پیدائش منایا اور اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر بھارتی ریاست کرناٹکہ کے ایک گاؤں کے نوجوانوں نے خون کا عطیہ جمع کرنے کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا،کیمپ لگانے سے قبل نوجوانوں نے سنی لیون کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔

رپورٹس کے مطابق اپنےجنم دن کے مناسبت سے ’بلڈ ڈونیشن کیمپ‘ کی خبر سامنے آنے پر سنی لیون نے خصوصی طور پر مداحوں کی تعریف کی اور ان سے وعدہ کیا کہ وہ انسانیت کے لیے اپنا خون بھی عطیہ کریں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

بھارتی میڈیا کے مطابق کیمپ میں اداکارہ کے پرستاروں نے خون عطیہ کیا۔ سنی لیون نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ اقدام ناقابل یقین ہے، مجھے اس قدر خاص سمجھنے پر پرستاروں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

 

 

مزید پڑھیں30 mins agoاُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے  ٹوئٹر پر...

33 mins agoرابعہ بٹ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

37 mins agoدنانیر مبین کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا...

43 mins agoسنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

48 mins agoعائزہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر سوشل...

49 mins agoآمنہ الیاس بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More