پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے سے دوچار دس ممالک میں شامل

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے سے دوچار دس ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہیٹ ویو کے حوالے سے اجلاس ہوا ، ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اہم ترجیحات کا تعین کرنا ہوگا۔

Briefly what I said in the PM’s mtg on the heat wave: 1.We need a coordinated set of core priorities for long term climate adaptation, not just mitigation. 2. Short term responses: @ClimateChangePK Secr coordinated with 4 provincial chief secs, Health min,PMD, NDMA, Info Ministry

— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) May 16, 2022

 وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریوں ، وزیر صحت ، پی ایم ڈی او، این ڈی ایم ائے اور وزیر اطلاعات سے بھی بات کی ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیری رحمان لکھتی ہیں کہ بارشوں کے باوجود پانی اور خوراک پر شدید اثر پڑے گا، پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے سے دوچار دس ممالک میں شامل ہے۔

انہوں نے مزیا لکھا کہ ماحولیاتی تبدیلی کو سنجیدگی سے لینے کے لیے ٹاسک فورس کی ضرورت ہے۔

5. We need to set up a Climate Communication strategy for different levels of lifestyle changes,conservation messaging, urgency of multiple crises facing Pakistan. No country can lower its carbon footprint without active public buy-in. Must move forward with this ASAP

— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) May 16, 2022

مزید پڑھیں2 mins agoبڑے پیمانے پرپلاٹس فراڈ کیس میں ضمانت پررہا ملزم عدالتی تحویل میں لینے کا حکم

عدالتِ عالیہ نے پلاٹوں کے معاملے پرفراڈ کیس میں ضمانت پررہا ملزم...

17 mins agoعمران خان کو جان کا نہیں بلکہ جیل جانے کا خطرہ ہے ، فیصل کریم

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کو...

17 mins agoپی ٹی آئی کی حکومت سے نمٹنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سے مؤثر انداز سے نمٹنے...

22 mins agoمحکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، جنگلی طوطوں کا ڈیلر گرفتار

محکمہ جنگلی حیات کا غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...

28 mins agoسپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس...

31 mins agoامپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More