بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور طلب میں معمولی کمی

سماء نیوز  |  May 18, 2022

ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور طلب میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

پاور ڈویژن کےمطابق بجلی شارٹ فال 4 ہزار144 میگاواٹ ہے جب کہ گزشتہ روز بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تھا۔

بدھ کو بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 356 میگاواٹ رہی۔ بجلی کی کُل طلب 26 ہزار 400 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی بتایا گیا کہ ملک کےمختلف علاقوں میں 8 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More