یہ معصوم بچی کون ہے؟ خوبصورت نظر آنے والی ان شخصیات کو پہچاننے میں 90 فیصد لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں

ہماری ویب  |  Jun 21, 2022

بچپن میں ہر فکر سے آزاد گھومنا، والدہ کی گود میں سر رکھ کر سو جانا۔ یہ سب انسان کبھی نہیں بھولتا چاہے پھر اس کے پاس جتنی مرضی دولت آجائے یا پھر اس کا نام پوری دنیا میں پہچانا جانے لگا۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکے ساتھ ایک ایسی تصویر شیئر کر رہے ہیں، اس شخصیت کو آپ روزانہ دیکھتے ہیں مگر انہیں پہچان پانے میں آپ مشکل میں پڑ جائیں گے، آئیے جانتے ہیں یہ کون ہیں؟

تصویر کو پہلی نظر میں دیکھتے ہی یہ احساس ہوتا ہے کہ جیسے یہ کوئی غریب سی بچی ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے 12 سال سے زائد عرصہ لوگوں کے دلوں پر راج کیا ہے۔

ان کا نام ہے دیا بہن یعنی کہ یہ مشہور بھارتی ڈامہ سیریل تارک مہتا کی دیا جیٹھا لال گڑا ہیں۔ ان کا اصل نام دشا وکانی ہے۔

دشا وکانی بچپن سے ہی انتہائی خوبصورت اور معصوم نظر آرہی ہیں اور اس تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی گاڑھے رنگ کے ملبوسات پہننا پسند ہیں۔

یہاں بھی انہوں نے بالوں میں ایک کلپ اور گلے میں ایک چین پہن رکھی ہے۔ آج کل یہ تارک مہتا میں مظر نہیں آتیں کیونکہ ان کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی جس کے بعد انہیں اللہ پاک نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے اب یہ اپنا سارا دہان گھر داری میں دے رہی ہیں۔

اس کے علاوہ اگر ہم دوسری تصویر کی بات کریں تو اس میں ایک خوبصورت سے لڑکی ہے جسے پہلی نظر میں دیکھیں تو لگتا ہے کہ جیسے یہ چہرہ بہت دیکھا ہے مگر آپ پہچان نہیں پائیں گے، یہ کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی اداکارہ ریشم ہے۔

اس تصویر میں یہ انتہائی معصوم لگ رہی ہیں۔ سفید اور گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More