کیا آپ جانتے ہیں کہ شاپنگ ٹرالی میں یہ جالیاں کیوں ہوتی ہیں؟ 95 لوگ اس جالی کے فائدے کے بارے میں نہیں جانتے ہوں گے

ہماری ویب  |  Aug 02, 2022

روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی چیزوں میں کئی ایسے راز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو علم نہیں ہوتا۔ 'ہماری ویب' ڈاٹ کام مختلف اشیاء میں چھپے راز اور ان کے حقائق اپنے پڑھنے والوں کے سامنے رکھتی ہے جس سے لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔

ایک ایسی ہی دلچسپ معلومات آج آپ کے لیے لے کر آئے ہیں جس کا تقریبا 95 لوگوں کو علم نہیں ہوگا۔ جب آپ شاپنگ کرنے جاتے ہیں تو سب سے پہلے شاپنگ ٹرالی لیتے ہیں جس میں خریدنے والے سامان بھرتے رہتے ہیں۔

اس شاپنگ ٹرالی کو اگر غور سے دیکھیں تو اس میں سوراخ یعنی وہ اسٹیل کی جالیوں سے وہ تیار کی جاتی ہے۔ ان جالیوں میں فاصلے ہوتے ہیں لیکن ایسا ڈیزائن کیوں ترتیب دیا جاتا ہے اسی حوالے آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

دراصل شاپنگ ٹرالی بنانے کے لیے مینیفیکچرنگ کمپنیاں تھوڑا لوہا استعمال کرتی ہیں اس کی عام سی وجہ یہ ہے کہ تاکہ شاپن ٹرالی کسٹمر کو چلانے میں بھاری نہ لگے اور وہ اسے آرام سے آگے لے کر بڑھ سکے۔

شاپنگ ٹرالی میں اسٹیل کی جالیاں اس لیے بھی تیار کی جاتی ہیں تاکہ شاپنگ مال یاگراسری اسٹور کا اسٹاف شاپنگ ٹرالی میں رکھا ہوا سامان آسانی سے دیکھ سکے۔ اس کی صفائی بھی آسانی سے ہوجاتی ہے اوراس میں ڈریننگ سسٹم بھی موجود ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More