سوناآج پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،خریداروںکے ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

روزنامہ اوصاف  |  Aug 06, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 1600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 ڈالر اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 28 روپے پر پہنچ گیا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 1777 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More