سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا ۔۔ بچوں کو کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟

ہماری ویب  |  Dec 08, 2022

محکمہ تعلیم سندھ نے سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 21 دسمبر سے لے کر یکم جنوری تک بند رہیں گے۔

موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

صوبے میں اسکولز 2 جنوری بروز پیر سے دوبارہ کھلیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More