قیمتی آئی فونز بھی دیے اور۔۔ پاکستانی ٹیم کو ہرانے پر افغان کھلاڑیوں کو کون سے مہنگے انعامات ملے؟

ہماری ویب  |  Mar 27, 2023

گزشتہ روز افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو میچ میں شکست دی تو افغانستان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو جدید ترین ماڈل آئی فون اورتین ہزار ڈالر جبکہ ریزرو کھلاڑیوں کو 2 ہزار ہزار ڈالر اور ایڈمن سٹاف کو ایک ہزار ڈالر انعام کی صورت میں دیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

ویڈیو میں افغان کھلاڑیو کا جوش و خروش دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے افغانستان کی جیت اور اپنی ہار کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہوئے نہ صرف افغانستان کو مبارکباد دی بلکہ آنے والے کھیل کے لئے بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More