انٹرمیڈیٹ حصہ اول پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

ہماری ویب  |  Mar 27, 2023

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ حصہ اول پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے طلبہ 'ہماری ویب' ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کا وزٹ کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More