خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر،ویڈیو وائرل

ہم نیوز  |  May 26, 2023

انٹرنیشنل اسپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے خلا سے مکہ کی مسجد الاحرام کا روح پرور منظر شیئر کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دو سعودی خلاباز، ریانا برناوی (تحقیقی سائنسدان) اور علی القرنی (فائٹر پائلٹ) اپنے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر دس روزہ مشن کیلئے پہنچ چکے ہیں۔

اسپیس ایکس ڈریگن 2 کیپسول سعودی خلابازوں اور دو امریکی خلابازوں، پیگی وٹسن اور جیف شوفنر کو لے کر اسپیس اسٹیشن کی سائنس لیبارٹری میں شام 5:24 بجے (مکۃ المکرمہ کے وقت کے مطابق 4.24 بجے) پہنچا۔

: astronaut Rayyanah Barnawi (@Astro_Rayyanah) shares footage of #Makkah from space. pic.twitter.com/fKyUIrCg09

— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) May 26, 2023

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More