سچ ٹی وی | May 11, 2025
پاکستان کے ساتھ تصادم اور عالمی رسوائی کے بعد ناصرف بھارت کی اسٹاک مارکیٹس گر گئیں۔
دوسری جانب بھارتی روپیہ بھی دو سال کی بدترین گراوٹ کا شکار ہوا۔
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 85.42 پر آگیا جو 8 مئی کو 84.81 روپے فی ڈالر تھا۔
روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More