ٹی 20 ورلڈ کپ: ساؤتھ افریقہ نے نیپال کو 116 رنز کا ہدف دے دیا

ہم نیوز  |  Jun 15, 2024

انٹیگوا: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے نیپال کو 116 رنز کا ہدف دے دیا۔

آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں نیپال نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیمیں کنگز ٹاؤن کے ارونز ویل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔

جنوبی افریقہ اسکواڈ

ایڈن مارکرم (کپتان)، کوئنٹن ڈی کوک (وکٹ کیپر)، ریزا ہینڈرکس، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، ٹرسٹن اسٹبس، مارکو جانسن، تبریز شمسی، کاگیسو ربادا، اینریچ نورٹجے، اوٹنیل بارٹ مین۔

نیپال اسکواڈ

روہت پاؤڈل (کپتان)، آصف شیخ، دپندرا سنگھ ایری، کشل بھروٹل، ابھیناش بوہارا، گلشن جھا، سندیپ لامی چھانے، کرن کے سی، کشل مالا، انیل ساہ، سومپل کامی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More