نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا ہے۔
نیب نے توشہ خانہ کا نیا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا،نیب پراسیکیوٹر کا کہنا ہے ترامیم کےبعد نیاتوشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے۔
مسلم لیگ (ن )کے رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان گرفتار
احتساب عدالت نے کہا نئےتوشہ خانہ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل کریں اسپیشل جج سینٹرل بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰبی بی کی ضمانت کی درخواستیں سنیں گے۔
احتساب عدالت کے جج محمد وڑائچ نے محفوظ فیصلہ سنایا،احتساب عدالت نے 3گھنٹے فیصلہ محفوظ رکھنے کے بعد سنایا۔