غزہ میں جنگ بندی کا آغاز: بے گھر فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی شروع، اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر احتجاجاً مستعفیٰ

بی بی سی اردو  |  Jan 19, 2025

تین گھنٹوں کی تاخیر کے بعد اتوار کے روزغزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد شروعجنگ بندی کے خلاف اسرائیلی حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعت یہودی پاور پارٹی نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہےاسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے جنگ بندی کو ’دہشتگردوں کی فتح‘ قرار دیا ہےجنگ بندی کے بعد بے گھر فلسطینیوں نے اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہےفلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی تظیم کا کہنا ہے کہ چار ہزار امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں

غزہ میں جنگ بندی کا آغاز: بے گھر فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی شروع، اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر احتجاجاً مستعفیٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More